Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۶ Asia/Tehran
  • لیاقت علی اعوان ۔ پاکستان

لیاقت علی اعوان۔ صدر الاعوان لسنرز کلب، ڈیرہ اسماعیل خان۔

 لیاقت علی اعوان صاحب اپنے برقی خط میں لکھتے ہیں کہ میں نے ریڈیو تہران کے کچھ سامعین کے خطوط ہوائي ڈاک سے تہران بھیجے ہیں۔ برائے مہربانی ملنے پر مجھے اطلاع دیجئے گا۔ اس کے بعد لکھتے ہیں کہ پروگرام دلچسپ جارے ہیں اور صبح اور شام کی مجلس کی آواز بھی صاف ہے۔

ٹیگس