شیخ مشرف حسین۔ ہندوستان
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۱ Asia/Tehran
شیخ مشرف حسین ہمارے نوجوان سامع ہیں اور ان کا تعلق مڈکھیڑ، ضلع ناندیڑ، مہاراشٹر، ہندوستان سے ہے۔
یہ لکھتے ہیں کہ ایران کے اسلامی انقلاب کی 37 ویں سالگرہ کی بہت ساری دلی مبارک باد۔ ایران سے یہ امید ہے کہ وہ امریکہ کے سامنے کبھی ہار نہیں مانے گا، کبھی گھٹنے نہیں ٹیکے گا۔ اس کے بعد لکھتے ہیں کہ میرے بورڈ کے امتحان بائيس تاریخ کو ختم ہوئے ہیں۔ اللہ سے میری کامیابی کی دعا کریں۔ اور ہاں مجھے فون بھی کریں۔