May ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۱ Asia/Tehran
  •   عابد رضا رضوی۔ ہندوستان

عابد رضا رضوی صاحب کا تعلق مظفر نگر، یوپی، سے ہے۔

عابد رضا رضوی صاحب اپنے خط میں لکھتے ہیں کہ اس سے پہلے بھی ایک خط لکھ چکا ہوں لیکن آپ کے لطف و کرم سے محروم رہا۔ پتہ نہیں کیا وجہ ہے کہ ہمارے خط آپ لوگوں کو موصول نہیں ہوتے اور اگر ہوتے بھی ہیں تو بہت دیر سے۔ اس حوالے سے کچھ کریں۔ میں ریڈیو تہران پابندی کے ساتھ سنتا ہوں۔

ٹیگس