May ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۲ Asia/Tehran
  •   لیاقت علی اعوان۔ پاکستان

الاعوان لسنرز کلب کے صدر لیاقت علی اعوان صاحب کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے۔

لیاقت علی اعوان صاحب اپنے خط میں لکھتے ہیں کہ ( 9 مارچ کو) پروگرام سنا جس میں میرا خط بھی شامل تھا، خوشی ہوئي کہ زہرا باجی نے کافی دنوں کے بعد بزم دوستاں میں شرکت کی اور خطوں کا جواب دیا۔ اس کے بعد لکھتے ہیں کہ آج کل ایران کے ساتھ گيس پائپ لائن کی جو بات چل رہی ہے اسے اللہ کامیاب کرے۔ اظفر کاظمی صاحب کو سلام۔

ٹیگس