May ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۲ Asia/Tehran
  •   محمد ارشد قریشی۔ پاکستان

کراچی سے محمد ارشد قریشی صاحب نے یہ برقی خط بھیجا ہے اور محمد ارشد صاحب انٹرنیشنل لسنرز کلب کے صدر ہیں۔

محمد ارشد قریشی صاحب نے اپنے چھوٹے سے برقی خط میں عالمی یوم خواتین کی مبارک باد دی ہے اور لکھا ہے کہ ریڈیو تہران کی ٹیم کی قابل احترام خواتین کو یوم خواتین مبارک ہو۔ اور ہاں ارشد قریشی صاحب نے ای میل کے ساتھ یوم خواتین کے سلسلے میں ایک خوبصورت کارڈ بھی بھیجا ہے۔



ٹیگس