لیاقت علی اعوان۔ پاکستان
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۳ Asia/Tehran
یہ خط ہے لیاقت علی اعوان صاحب کا، ڈیرہ اسماعیل خان سے جو الاعوان لسنرز کلب کے صدر ہیں۔
لیاقت علی اعوان صاحب لکھتے ہیں کہ گزشتہ دنوں بزم دوستاں سنا، اچھا لگا۔ باقی سب سلسلے اچھے ہیں۔ نوروز مبارک ہو۔ میرا خط پروگرام میں شامل کرنا۔ سب کو سلام اور دعا۔