لیاقت علی اعوان۔ پاکستان
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۴ Asia/Tehran
الاعوان لسنرز کلب کے صدر لیاقت علی اعوان صاحب، ڈیرہ اسماعیل خان سے
تو یہ اپنے خط میں لکھتے ہیں کہ بزم دوستاں کی محفل کو سلام۔ اس کے بعد لکھتے ہیں کہ دس مارچ کا پروگرام سنا جس میں میرا خط بھی شامل کیا گيا۔ پروگرام اچھا لگا۔ آیت اللہ عباس طبسی کی وفات کی خـبر سن کر بہت افسوس ہوا۔ اللہ ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔