مظفر حسین۔ پاکستان
May ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۵ Asia/Tehran
یہ خط ہے مظفر حسین صاحب کا، برقی خط ہے یہ، تحصیل و ضلع بہاول نگر، پاکستان سے۔
مظفر حسین صاحب اپنے برقی خط میں لکھتے ہیں کہ میں ریڈیو تہران کے پروگرام سنتا ہوں۔ آپ کے پروگرام بہت اچھے ہیں۔ مجھے ریڈیو تہران کے سارے پروگرام پسند ہیں۔ میں اپنا موبائل نمبر لکھ رہا ہوں۔ میری طرف سے تمام سامعین کو سلام عرض ہے.