May ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۵ Asia/Tehran
  •   محمد فاروق اعظم۔ ہندوستان

یہ خط محمد فاروق اعظم صاحب کا ہے اور ان کا تعلق اسٹار لسنرز کلب، شیوہر، بہار، ہندوستان سے ہے۔

یہ اپنے خط میں لکھتے ہیں کہ ریڈیو تہران دنیا کا واحد نشریاتی ادارہ ہے جو اپنے پروگراموں کے ذریعہ حق اور باطل میں فرق بتاتا ہے۔ میں پروگراموں سے اتنا متاثر ہوں کہ اگر میرے اختیار میں ہوتا تو ریڈیو تہران کا نام بدل کر وائس آف اسلام رکھ دیتا تاکہ ان طاقتوں پر کاری ضرب لگے جو اسلام مخالف سرگرمیوں میں لگي ہوئي ہیں۔

ٹیگس