مظفرحسین۔ پاکستان
May ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۵ Asia/Tehran
ضلع بہاول نگر، پاکستان سے ہمیں یاد کیا ہے مظفرحسین صاحب نے اپنے اس برقی خط کے ذریعہ۔
یہ اپنے برقی خط میں لکھتے ہیں کہ گزشتہ دنوں بزم دوستاں پروگرام سنا جس میں میرا ای میل بھی پڑھا گيا۔ سن کے مجھے بہت خوشی ہوئي۔ میں گاؤں میں رہتا ہوں اور ریڈیو تازہ خبروں، معلومات اور تفریح کا بہترین ذریعہ ہے۔ بزم دوستاں، گشت و گزار اور آئينۂ صحافت میرے پسندیدہ پروگرام ہیں۔