May ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۵ Asia/Tehran
  •   ناصر عزیز۔ پاکستان

یہ خط ناصر عزیز صاحب کا ہے، فیصل آباد، پاکستان سے۔

ان کا برقی خط ہے یہ اور کافی عرصے بعد ان کا خط ہمیں موصول ہوا ہے۔ خیر، یہ لکھتے ہیں کہ میں اس وقت شارٹ ویو پر ریڈیو تہران کی نشریات سن رہا ہوں۔ شارٹ ویو پر نشریات بہتر سنائي دے رہی ہیں۔ بہت بہت شکریہ کہ آپ اپنے سامعین سے دلی لگاؤ رکھتے ہیں۔ میری گزارش ہے کہ آپ سامعین سے ٹیلی فون، فیس بک یا اسکائپ کے ذریعہ انٹرویو لے کر انہیں پروگرام کا حصہ ضرور بنائيں اور دوران نشریات اپنا رابطے کا ایک میڈیم ضرور کھولیں تاکہ پتہ چلے کہ کون کون لوگ اس وقت پروگرام سن رہے ہیں۔

ٹیگس