May ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۵ Asia/Tehran
  •   ناظم الدین۔ ہندوستان

انٹرنیشنل ڈی ایکس ریڈیو لسنرز کلب کے صدر ناظم الدین صاحب نے، ضلع مرشد آباد، مغربی بنگال سے یہ خط ہمیں ارسال کیا ہے۔

یہ اپنے خط میں لکھتے ہیں کہ نئے سال، نوروز، کی آمد پر آپ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ نیا سال اور نئی فضا لوگوں کو نئي زندگی شروع کرنے کی دعوت دیتی ہے۔ ناظم الدین صاحب نے دو تین سوال بھی نوروز سے متعلق پوچھے ہیں کہ آپ یہ بڑا تہوار کس طرح مناتے ہیں۔ دوسرا سوال یہ ہے کہ کیا نوروز کے خاص آداب و رسوم ہیں اور تیسرا یہ سوال پوچھا ہے کہ نوروز کا تاریخی پس منظر کیا ہے۔

ٹیگس