May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۸ Asia/Tehran
  • افتخار علی زبیری۔ ہندوستان

افتخار علی زبیری صاحب کا تعلق لکھیم پور کھیری، یوپی سے ہے۔

افتخار علی زبیری صاحب کا یہ مختصر خط ہے جس میں لکھتے ہیں کہ آپ کے یہاں سے نشر ہونے والے پروگرام بہت ہی بہتر ہوتے ہیں۔ ریڈیو تہران کے پروگرام دنیا کی اصل تصویرپیش کرتے ہیں۔

ٹیگس