شفیع کوٹھاری۔ ہندوستان
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۱ Asia/Tehran
شفیع کوٹھاری صاحب سنت رام پور، گجرات، سے تعلق رکھتے ہیں۔
یہ اپنے خط میں لکھتے ہیں کہ میں ریڈیو تہران کی اردو ہندی سروس کا پرانا سامع ہوں۔ میں ریڈیو تہران کے پروگرام شارٹ ویو پر سنتا ہوں۔ اس وقت آواز صاف نہیں ہے لیکن کچھ دن کے بعد آپ فریکوئینسیاں بدلیں گے تو ہوسکتا ہے کہ آواز بہتر ہوجائے۔ آپ سے گزارش ہے کہ آپ مجھے اپنی انٹرنیٹ سائٹ کا پتہ بتائیں۔ میں یہ خط انگریزی میں لکھ رہا ہوں کیونکہ اردو نہیں لکھ سکتا۔