Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۰ Asia/Tehran
  • دنیش چندر بڑتھوال۔ ہندوستان

یہ دنیش چندر بڑتھوال صاحب کا خط ہے جو ردر پریاگ، اترا کھنڈ سے تعلق رکھتے ہیں۔

یہ اپنے خط میں لکھتے ہیں کہ حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم شہادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام سنا۔ کیا امام حسن اور امام حسین (ع) حضرت فاطمہ زہرا کے بیٹے تھے۔ حضرت زینب کون ہیں۔ اسلامی دنیا میں ان کا کیا مقام ہے۔ میں بہت سے سوال پوچھنا چاہتا ہوں لیکن آپ کے پاس وقت بہت محدود ہوتا ہے۔ اس کے بعد لکھتے ہیں کہ مستقل پروگراموں میں جام جم زیادہ اچھا لگتا ہے۔

ٹیگس