Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۱ Asia/Tehran
  • ڈاکٹر رحمن ربانی۔ ہندوستان

ضلع جالون، اتر پردیش، سے ڈاکٹر رحمن ربانی صاحب کا یہ خط ہے۔

ڈاکٹر ربانی صاحب کا یہ بہت چھوٹا سا خط  ہے۔ بہت ہی چھوٹا سا خط ہے یہ، اس میں انہوں نے نئے سال کی مبارک باد دیتے ہوئے لکھا ہے کہ امسال آپ ناچیز کو بھی اپنے کسی ادبی پروگرام میں شامل کرنے کی کوشش کریں گے۔

ٹیگس