ذیشان حیدر مگسی۔ پاکستان
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۲ Asia/Tehran
یہ برقی خط بھکر، پنجاب سے ہمیں بھیجا ہے ذیشان حیدر صاحب نے۔
ذیشان حیدر صاحب لکھتے ہیں کہ میں ریڈیو تہران کو اپنے بچپن سے سن رہا ہوں۔ اب میں ماسٹرس کا اسٹوڈینٹ ہوں۔ میں اپنا انٹرویو اپنے خراب گلے کے ساتھ ریکارڈ کرکے بھیج رہا ہوں۔ برائے مہربانی اس کو بزم دوستاں میں نشر کردیں۔
٭ آپ کا انٹرویو بزم دوستاں میں نشر ہوچکا ہے۔