ارشاد حسین۔ پاکستان
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۴ Asia/Tehran
ارشاد حسین صاحب کا تعلق لاہور سے ہے۔
ارشاد حسین صاحب اپنے چھوٹے سے برقی خط میں لکھتے ہیں کہ مجھے 9 فروری کا "دین و زندگي" پروگرام چاہئے۔ سائٹ پر ڈاؤن لوڈ آپشن نہیں ہے۔ اگر آپ کے پاس اس کی سی ڈی ہے کہ تو ارسال کردیں۔ سی ڈی بھیجنے میں جو بھی خرچہ ہوگا میں ادا کردوں گا۔
٭ارشاد حسین صاحب آپ کو مذکورہ تاریخ کا دین و زندگی پروگرام بھیج دیا گيا ہے۔ آپ نے جس ایڈریس سے ای میل بھیجا ہے اسی ایڈریس پر پروگرام بھیج دیا گيا ہے۔