ریحان علی۔ پاکستان
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۴ Asia/Tehran
ریحان علی صاحب شیخوپورہ، پنجاب، سے تعلق رکھتے ہیں۔
ریحان علی صاحب کا یہ خط بھی انہیں خطوط میں شامل ہے جو لیاقت علی اعوان صاحب نے ہمیں ارسال کئے ہیں۔ خیر، ریحان علی صاحب نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ بہت عرصے کے بعد آپ کے پروگرام میں شرکت کررہا ہوں۔ امید ہے جواب اور انعام ضرور ملےگا۔ پروگرام اچھے ہیں اور ہمیں بے حد پسند آتے ہیں۔