Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۶ Asia/Tehran
  • نیاز قدیر۔ پاکستان

نیاز قدیر صاحب کا تعلق وکٹري انٹرنيشنل لسنرزکلب، جھنگ شہر سے ہے۔

نیاز قدیر صاحب نے کافی دن کے بعد ہمیں یاد کیا ہے۔  یہ لکھتے ہیں کہ خبروں کا معیار کافی اچھا ہے، مزید بہتر بنائيں۔ ویسے میں خود ایم ایس سی ماس کمیونی کیشن کا طالب علم ہوں۔ اس وجہ سے پروگراموں پر کافی گہری نظر رکھتا ہوں۔

ٹیگس