Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۰ Asia/Tehran
  • سید صفدر شاہ۔ پاکستان

سید صفدر شاہ، ضلع بہاول نگر، پنجاب

سید صفدر صاحب ایک ریڈیو لسنرز کلب سے وابستہ ہیں اور اس کلب کا نام ہے پاکستان ریڈیو لسنرز کلب۔ تو صفدر صاحب لکھتے ہیں کہ امید ہی نہیں پورا یقین ہے کہ آپ اور بزم دوستاں کے تمام دوست خیریت سے ہوں گے۔ میرا اس بزم میں پہلا خط ہے۔ امید ہے کہ شامل پروگرام کریں گے۔ لیاقت علی اعوان صاحب کا شکریہ کہ وہ آپ تک پہنچنے کا وسیلہ بنے۔ اگر اللہ پاک نے چـاہا تو آپ کا اور میرا ساتھ یوں ہی چلتا رہے گا۔

ٹیگس