شیخ مشرف حسین۔ ہندوستان
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۰ Asia/Tehran
شیخ مشرف حسین، مڈکھیڑ، ضلع ناندیڑ، مہاراشٹر۔
شیخ مشرف صاحب نے یہ برقی خط بھیجا ہے البتہ اس برقی خط میں انہوں نے صرف اپنے فوٹو بھیجے ہیں اور لکھا ہے کہ یہ فوٹو سائٹ پر لگا دیں۔
٭ مشرف حسین صاحب آپ کے فوٹو سائٹ پر لگا دیئے گئے ہیں۔ آپ ہماری سائٹ پر "آپ کے خطوط" میں اپنے خط کے ساتھ اپنے فوٹو بھی دیکھ سکتے ہیں۔