شیخ مشرف حسین۔ ہندوستان
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۷ Asia/Tehran
شیخ مشرف صاحب کا تعلق مڈکھیڑ، ضلع ناندیڑ، مہاراشٹر سے ہے۔
شیخ مشرف حسین صاحب ہمارے نوجوان اور فعال سامع ہیں۔ یہ برقی خط ہے ان کا جس میں لکھتے ہیں کہ میرے خیال میں سعودی حکمرانوں کو اپنا نام بہت پہلے ہی بدل لینا چاہئے تھا۔ نام کے مسلمان، انسانیت کے دشمن، اسلام دوست ایران کے دشمن۔ اسلامی اصولوں والے ایران سے دشمنی اسلام سے دشمنی کے برابر ہے۔