یاور عباس۔ ہندوستان
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۲ Asia/Tehran
یاور عباس صاحب کا تعلق شکارپور، ضلع بلند شہر، یوپی، سے ہے۔
یہ واٹس ایپ پیغام ہے یاور عباس صاحب کا جس میں لکھتے ہیں کہ ان دنوں میری مصروفیت کچھ زیادہ ہیں لیکن پھر بھی وقت نکال کر ریڈیو تہران کے پروگرام سن لیتا ہوں۔ ریڈیو تہران کے سارے پروگرام اچھے جارہے ہیں، سب پروگرام قابل تعریف ہیں۔ پروگراموں میں کوئي کمی نہیں ہے۔ مجھے ریڈیو تہران کے پروگرام بہت پسند ہیں۔