Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۵ Asia/Tehran
  • سراج الدین نظامانی - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے سراج الدین نظامانی صاحب نے پاکستان کے صوبے سندھ کے شہر بدین سے

نظامانی انٹرنیشنل لسنرز کلب کے صدر سراج الدین نظامانی  ڈاکخانہ ٹھری نظامانی۔وایا ماتلی۔ضلع بدین ۔سندھ پاکستان سے -

سلام علیکم  کے بعد لکھتے ہیں کہ امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔ بھائی میں کافی دنوں کے بعد یہ خط لکھ کر رہا ہوں امید ہے پروگرام میں شامل کریں گے ۔آپ کے پروگرام سبھی اچھے چل رہے ہیں ۔مگر بزم دوستاں اچھا تو ہے  مگر اس میں خط کم شامل ہوتے ہیں  ایک تو اس کا وقت صرف دس منٹ ہے ایک دو خط پڑھ کر اجازت لیتے ہیں ۔اس سے اندازہ ہوتا ہے کے یا تو خط کم ملتے ہیں یا پھر آپ خط کم شامل کرتے ہیں ۔بہرحال آپ سے گذارش ہے کہ مجھے آپ کی پروگرام گائیڈ اور دوسرا کچھ لٹریچر ارسال کریں ۔

 

ٹیگس