Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۰ Asia/Tehran
  • سمین احمد - ہندوستان

یہ خط ارسال کیا ہے ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر اعظم گڑھ سے محترمہ سمین احمد صاحبہ نے لکھتی ہیں کہ

سارے پروگرام اچھے جارہے ہیں اور آواز کی کفیت بھی اچھی ہے خدا کرے کہ اسی طرح آواز آتی رہے، کبھی کبھی آواز بہت خراب ہوجاتی ہے لیکن سننے کے قابل ہوتی ہے، یہ مزید لکھتی ہیں کہ تہران کی سیر پر مبنی پروگرام گلگشت بہت ہی اچھا پروگرام ہے اور میں اسے بڑے شوق سے سنتی ہوں اس کے علاوہ یادوں کے جھروکے اور جام جم بھی بہت اچھے پروگرام ہیں جبکہ ہم سب کے پسندیدہ پروگرام بزم دوستاں کا تو جواب ہی نہیں ہے میں اتنے اچھے پروگرام نشر کرنے پر ریڈیو تہران کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کرتی ہو۔

 

ٹیگس