آفتاب عالم - ہندوستان
Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۲ Asia/Tehran
یہ خط ارسال کیا ہے ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ کے شہر دہن باد سے جناب آفتاب عالم صاحب نے لکھتے ہیں کہ
میں ریڈیو تہران کا پرانا سامع ہوں اور آپ کی نشریات پابندی کے ساتھ سنتا ہوں سارے پروگرام بہت اچھے جارہے ہیں مجھے آپ سے ایک بات کرنی ہے اور وہ یہ ہے کہ کافی عرصے سے آپ کی طرف سے کوئی لٹریچر و غیر ہ نہیں آرہا اس کی کیا وجہ ہے اگر آپ لوگ پروگرام گائیڈ یا لٹریچر بھیج رہے ہیں تو مجھے بھی ضرور ارسال کریں۔ ممنون ہوں گا۔