محمد بشیر- ہندوستان
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۰ Asia/Tehran
یہ مختصرخط ارسال کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے کرگل لداخ سے محمد شبیر صاحب نے
انہوں نے لکھا ہے کہ ہمارے علاقے میں شدید سردی ہے اور برف باری کے نتیجے میں تمام راستے مسدود ہیں شدید پریشانی کا سامنا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ ریڈیو تہران کی کبھی صاف اور کبھی خراب آواز میں سنائی دینے والی نشریات نے ہمیں گرما رکھا ہے، ریڈیو تہران کی پوری ٹیم کو میرا سلام، ایران ہند دوستی زندہ باد۔