محمد ارشد قریشی۔ پاکستان
Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۸ Asia/Tehran
انٹرنیشنل ریڈیو لسنرز آرگنائزیشن پاکستان کے صدر محمد ارشد قریشی نے بہترین انداز میں ریسیپشن رپورٹ ارسال کی ہے اور لکھا ہے کہ
مجموعی طور پر تینوں نشریات کی آواز بہتر ہے لیکن کبھی کبھی آواز کافی خراب ہوتی ہے، اس کے علاوہ انہوں نے نشر ہونے والے پروگراموں پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ تمام پروگرام بہت اچھے جارہے ہیں اور پروگراموں کا معیار بھی بہت اچھا ہے جس سے سامعین کی معلومات میں اضافہ ہورہا ہے انہوں نے پروگرام یادوں کے جھروکے اور اسی طرح پروگرام جام جم کو سراہا ہے۔