نواب اصغرعلی خان - ہندوستان
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۷ Asia/Tehran
یہ خط ارسال کیا ہے کہ ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے صدر مقام لکھئنو سے نواب اصغر علی خان صاحب نے لکھتے ہیں کہ
ماہ رمضان المبارک کی مناسبت سے ریڈیو تہران کے تمام ارکان سمیت تمام سامعین کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتا، امید کرتا ہوں کہ آپ تمام سامعین اپنی اپنی دعاؤں میں مجھ حقیر کو ضرور یاد فرمائیں گے، اخر میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ پاک دنیا بھر میں تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمائے آمین۔
اور مجھے یہ بھی امید ہے کہ ریڈیو تہران ماہ مبارک رمضان میں بہترین اور شاندار پروگرام پیش کرنے کی اپنی روایت برقرار رکھے گا۔