محمد اکرم شیخ - ہندوستان
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۳ Asia/Tehran
یہ خط ہمیں ارسال کیا ہے کہ ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ سے محمد اکرم شیخ صاحب نے لکھتے ہیں کہ
ہمارے علاقے میں ریڈیو اور خاصطور پر ریڈیو تہران سننے والوں کی ایک بہت بڑی تعداد ہے اور میں بھی ریڈیو تہران کا ایک ادنا سے سامع ہوں ہماری زبان اردو نہیں ہے ہم اردو سمجھ لیتے ہیں لیکن لکھ نہیں سکتے اس لئے ایک اردو زبان سے آشنا کے ذریعے یہ خط پوسٹ کارڈ پر لکھ کر بھیج رہا ہوں اگر جواب دیا گیا تو آئندہ بھی خط لکھنے کا وعدہ کرتا ہوں، ریڈیو تہران سے ہمیں دنیا کے حالات سے آگاہی ملتی ہے آپ کے پروگرام معلوماتی اور اخلاقی ہوتے ہیں جن کی ہمیں اشد ضرورت ہے۔سب دوستوں کو سلام آپکا اپنا اکرم شیخ