Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۵ Asia/Tehran
  • ذاکر حسین - ہندوستان

یہ خط ارسال کیا ہے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے کرگل لدّاخ سے ذاکر حسین صاحب نے

لکھتے ہیں کہ ریڈیو تہران کی نشریات پابندی کے ساتھ سنتا ہوں ریڈیو سنا میرے روز کے مشاغل میں شامل ہے شام کی چائے اور رات کے کھانے میں ریڈیو میری ضرورت ہے ریڈیو تہران کے سارے پروگرام مجھے اچھے لگتے ہیں امید ہے یہ سلسلہ اسی طریقے سے جاری رہے گا خصوصی پروگرام کے بہترین معیار پر ریڈیو تہران کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور امید ہے کہ آئندہ بھی ایسے ہی خوبصورت پروگرام جاری رہیں گے۔

 

ٹیگس