Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۳ Asia/Tehran
  • اعظم علی سومرو -پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے اعظم علی سومرو صاحب نے خیر پور میرس سندھ پاکستان سے

اپنے اس خط میں اعظم علی سومرو صاحب نے ریڈیو تہران کی نشریات میں پیش کیئے جانے والے پروگرام کے حوالے سے اپنے تاثرات تحریر فرمائے ہیں اور مختلف اوقات کی نشریات کے پروگراموں پر مختصرا تبصرہ بھی کیا ہے، اعظم علی سومرو صاحب نے پروگرام آئینہ صحافت میں ہندوستان اور پاکستان کے اخبارات کے تجزیوں کا بھی ذکر کیا ہے، اعظم سومرو صاحب نے ریڈیو تہران سے نشر ہونے والے پروگراموں پر اپنی رضایت کا اعلان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اگر کبھی کسی پروگرام پر تنقید کی جائے تو آپ ناراض نہیں ہوئیے گا۔

 

ٹیگس