Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۵ Asia/Tehran
  • علی افضال - ہندوستان

یہ خط ارسال کیا ہےکہ ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی سے علی افضال صاحب نے لکھتے ہیں کہ

ریڈیو تہران کی نشریات پابندی کے ساتھ سن رہا ہوں آج خط لکھنے کا مقصد و ہدف ریڈیو سے اپنے انتہائی لگاؤ کا اظہار ہے ویسے میں بہت کم خط لکھتا ہوں لیکن سال میں ایک ایک خط مختلف ریڈیو اسٹشنوں کا ارسال کرنے کی کوشش کرتا ہوں ویسے ریڈیو تہران سے نشر  ہونے والے پروگرام میری زندگی میں مثبت اثرات مرتب کرتے ہیں۔ کوشش کروں گا کہ آئندہ بھی خط ارسال کرتا رہوں۔

 

ٹیگس