Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۵ Asia/Tehran
  • محمد یونس شیخ - ہندوستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ محمد یونس شیخ صاحب نے ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر مظفرنگر سے

لکھتے ہیں کہ ریڈیو تہران کی نشریات پابندی کے ساتھ سن رہا ہوں اور نشر ہونے والے پروگرام اپنی مثال آپ ہیں ہر پروگرام قابل استعفادہ ہے اور زندگی کو بہتر بنانے کے لئے اس میں کچھ نہ کچھ نکات ضرور ہوتے ہیں۔ پروگرام بزم دوستاں میں سامعین کی خطوط بہت معیاری ہوتے ہیں اور کچھ سامعین تو نہایت ہی تفصیل کے ساتھ اپنی رائے کا کھل کر اظہار کرتے ہیں جبکہ ریڈیو تہران سے بھی صبر و تحمل کے ساتھ خطوط کے جوابات دیئے جاتے ہیں۔

 

ٹیگس