Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵ Asia/Tehran
  • محمد علی خوجہ - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ سندھ کے شہر بدین سے محمد علی خوجہ صاحب نے لکھتے ہیں کہ

کافی سالوں کے بعد خط ارسال کررہا ہوں اس امید کے ساتھ کہ بزم دوستاں پروگرام میں ضرور شامل کریں میں ریڈیو تہران کا پرانا سامع ہوں اس وقت سے ریڈیو تہران کی نشریات سن رہا ہوں جب میں بارہویں کلاس میں تھا، وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ریڈیو سے اتنی وابستگی نہیں رہی اور پھر میں اپنے کاموں میں لگ کیا جس کی وجہ سے ریڈیو سننے کا وقت کم میسر آیا لیکن ابھی ایک عرصے سے ریڈیو تہران کی نشریات پابندی کے ساتھ سن رہا ہوں اور ماہ محرم کے خصوصی پروگرام مجھے بہت پسند آئے ریڈیو تہران سے گزارش ہے کہ مجھے اپنے مستقل سامعین کی فہرست میں شامل کرے ان شاء ۔۔۔۔ کوشش رہے گی کہ ریڈیو تہران سے مسلسل رابطے میں رہوں گا۔

 

ٹیگس