Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۹ Asia/Tehran
  • محمد یوسف علی - ہندوستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ ہندوستان کے سب سے بڑے صنعتی شہر ممبئی سے محمد یوسف علی صاحب نے

لکھتے ہیں کہ انٹرنیٹ کے ذریعے ریڈیو تہران کی نشریات سنتا ہوں ویسے میں نے پہلے بھی آپ سے ذکر کیا تھا کہ میں لائیو نشریات نہیں سن پاتا اس لئے آرکائیو سے بھر پور استفادہ کرتا ہوں اور ریڈیو تہران کی شکریہ ادا کرتا ہوں کہ وہ فوری طور پر آرکائیو پر نشریات کو ڈال دیتا ہے، اسی لئے مجھے ریڈیو تہران کی نشریات سننے میں کوئی پریشانی نہیں ہوتی سارے پروگرام اچھے جارہے ہیں اور ماہ محرم الحرام کے پروگرامز بہت ہی اچھے رہے خاصطور پر کربلا سے رابط بہت اچھا لگا سب دوستوں کو میرا سلام۔

 

ٹیگس