محمد بشیر ملک - پاکستان
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۶ Asia/Tehran
یہ خط ارسال کیا ہے محمد بشیر ملک صاحب نے سکھر سندھ پاکستان سے لکھتے ہیں
ریڈیو تہران سے نشر ہونے والے سارے پروگرام مجھے بہت پسند ہیں ریڈیو میرے بچپن کا ساتھی ہے اس لئے میں اس کو نہیں چھوڑ سکتا، ریڈیو سے بے حد پیار کی وجہ سے مجھے لوگوں کی باتیں بھی سنّی پڑھتی ہیں خیر کوئی بات نہیں ویسے ریڈیو آج بھی اطلاعات و معلومات کی فراہمی کا بہترین ذریعے شمار ہوتا ہے، ریڈیو تہران اپنے معیار کو بھرپور طریقے سے باقی رکھے ہوئے ہے۔