عنایت حسین - ہندوستان
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۴ Asia/Tehran
یہ خط ارسال کیا ہے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے کرگل سے عنایت حسین صاحب نے لکھتے ہیں
ریڈیو تہران میرا ہی نہیں بلکہ میرے گاؤں کے اکثر لوگوں کا پسندیدہ ریڈیو اسٹیشن ہے ریڈیو تہران کی نشریات سے ہمیں کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملتا ہے سارے پروگرام زبردست ہیں ویسے مجھے مناسبتوں پر پیش کیئے جانے والے خصوصی پروگرام بہت اچھے لگتے ہیں۔ریڈیو تہران کے سب دوستوں خاص طور پر تمام سامعین کو میرا سلام۔