ذاکر علی سموع - پاکستان
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۱ Asia/Tehran
یہ خط ارسال کیا ہے پاکستان کے صوبے سندھ کے شہر ماتلی سے ذاکر علی سموع صاحب نے لکھتے ہیں کہ
ریڈیو تہران زندہ باد پاک ایران دوستی زندہ باد، ذاکر علی سموع صاحب مزید لکھتے ہیں کہ میں دہشت گردوں کے ہاتھوں ایرانی باڈرز سیکیورٹی اہل کاروں کے اغواء کی بھر پور طریقے سے مذمت کرتا ہوں امید کرتا ہوں کہ مغوی اہل کار صحیح و سالم اپنے گھروں کو واپس پلٹیں گے، اور دشمنوں کی کوئی بھی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔