Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۳ Asia/Tehran
  • دین محمد قائمخانی - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے پاکستان کے صوبے سندھ کے شہر ٹنڈو الہیار سے دین محمد قائمخانی نے لکھتے ہیں کہ

ریڈیو تہران کے پروگرام سننے کا موقع ملتا ہے اچھے پروگرام ہیں میں اپنے اس خط میں تمام سننے والوں کا دعوت دیتا ہوں کہ وہ ریڈیو تہران کی نشریات کو مس نہ کریں یہ پروگرام معلوماتی اور زندگیوں میں تبدیلی لانے کے لئے ضروری ہیں۔

 

ٹیگس