محمد عقیل بشیر - پاکستان
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۳ Asia/Tehran
پاک لسنرز کلب جھنگ پنجاب کے صدر اور ارلو پاکستان کے ممبر محمد عقیل بشیر صاحب نے
جشن عید میلادالنبیۖ اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ آپ سب احباب کو پاک لسنرز کلب کی جانب سے بنی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت باسعادت کی ڈھیروں مبارک باد قبول ہو۔ اللہ تعالی عالم اسلام میں امن و آشتی اور بھائی چارے کی فضا قائم و دائم فرمائے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے فرامین کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔