Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱ Asia/Tehran
  • دنیش چندر بڑتھوال - ہندوستان

یہ خط ارسال کیا ہے دنیش چندر بڑتھوال صاحب نے دہرا دون اترا کھنڈ ہندوستان سے

لکھتے ہیں پہلے تو میں معافی چاہتا ہوں کے کورونا وائرس کی وجہ سے ریڈیو تہران کے پروگراموں کو سننے کا سلسلہ باقاعدگی سے برقرار نہ رکھ سکا، لیکن ساتھ ہی ساتھ جب بھی فرصت ملی پروگرام سنتا رہا ہوں، جناب دنیش چندر بڑتھوال صاحب نے اپنے اس خط میں تمام سامعین کو عید فطر کی مبارک باد پیش کی ہے۔

ریڈیو تہران سے نشر ہونے والے پروگرام مجھے بہت اچھے لگتے ہیں، ہر پروگرام میں کوئی نہ کوئی نئی بات ضرور ہوتی ہے۔

ریڈیو تہران کی پوری ٹیم کو میرا سلام۔

ٹیگس