مشتاق احمد خان - ہندوستان
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷ Asia/Tehran
یہ خط ارسال کیا ہے ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی سے مشتاق احمد خان صاحب نے لکھتے ہیں کہ
ریڈیو تہران کی نشریات انٹرنیٹ کے ذریعے سنتا ہوں اور زیادہ تر خبروں اور سیاسی پروگراموں پر توجہ مرکوز رہتی ہے کبھی کبھی دیگر پروگرام بھی سن لیتا ہوں ریڈیو تہران کی خبریں علاقائی حالات کے تناظر میں خاص ہوتی ہیں جنہیں دیگر ریڈیو اسٹیشن نشر نہیں کرتے، ریڈیو تہران کی صداقت اور حقیقت پر مبنی خبریں ہی میرے جیسے دیگر سامع کی توجہ کا باعث بنتی ہیں امید ہے اس مختصر تبصرے کو میری طرف سے قبول فرمائیں گے اگر وقت نے اجازت دی تو آئندہ بھی رابطے کی کوشش کروں گا۔