Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۲ Asia/Tehran
  • اللہ یار بچایو - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے یہ خط ارسال کیا ہے ٹنڈو باگو سندھ پاکستان سے اللہ یار بچایو صاحب نے لکھتے ہیں کہ

میرے خط ریڈیو زاہدان سے نشر ہوتے رہے ہیں میں پاک ایران دوستی کا سفیر ہوں اور میری کوشش ہوا کرتی ہے کہ میں محبت کے پیغام کو عام کروں، ریڈیو تہران میرا پسندیدہ ریڈیو اسٹیشن ہے اس سے پہلے بھی کئی خط ارسال کرچکا ہوں ۔پروگرام میں شامل کرنے کا بہت بہت شکریہ ۔ ویسے مجھے ریڈیو تہران کے سب ہی پروگرام بہت اچھے لگتےہیں لیکن معلومات کے حوالے سے یادوں کے جھروکے مجھے بہت اچھا لگتا ہے اس سے ہمیں روزانہ پیش آنے والے واقعات کا علم ہوتا ہے، گاؤں کی زندگی میں ریڈیو ایک بہت بڑی نعمت ہے جس سے دنیا بھر کی خبریں ہمیں ملتی ہیں۔ سب دوستوں کو میرا سلام۔

ٹیگس