Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۹ Asia/Tehran
  • انیس الحسن سبزواری- ہندوستان

یہ خط ارسال کیا ہے ہندوستان کی ریاست راجستھان کے صدر مقام جے پور سے انیس الحسن سبزواری صاحب نے لکھتے ہیں

صرف اطلاع یہ دینی ہے کہ ریڈیو تہران کی نشریات پابندی کے ساتھ سنی جارہی ہے اور آپ کے سارے پروگرام ماشاءا۔۔۔ بہت ہی اچھے ہیں مجھے خط وغیرہ لکھنے کی عادت نہیں ہے اور یہ پیغام بھائی امتیاز انصاری کے بہت ہی اصرار پر بھیج رہا ہوں جن کا کہنا تھا کہ آپ ویسے ریڈیو تہران اتنے شوق سے سنتے ہیں تو خط لکھنا تو ریڈیو تہران کا حق بنتا ہے خیر ان کی بات سمجھ میں آگئی ۔ دعاؤں کا محتاج ہوں۔

 

ٹیگس