تلاش
-
Jul ۳۱, ۲۰۱۶
یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح نے کہا ہے کہ ایران صرف میڈیا کی سطح پر یمن کی حمایت کرتا ہے۔
-
Jul ۲۲, ۲۰۱۶
بین الاقوامی امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون خصوصی نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان علاقے کے لیے سربلندی اور فخر کا باعث ہے۔
-
Jul ۰۹, ۲۰۱۶
پاکستان کے شہرہ آفاق سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ اور آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئیں
-
Jul ۰۹, ۲۰۱۶
عبدالستار ایدھی گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور طویل علالت کے بعد جمعے کی شب 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔
-
Jul ۰۹, ۲۰۱۶
معروف سماجی کارکن اور ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی چیئرمین عبدالستار ایدھی جمعے کی رات طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، ان کی عمربانوے برس تھی۔
-
Jun ۲۰, ۲۰۱۶
یمن کے مفرور اور سابق صدر عبدربہ منصور ہادی کے پٹھووں نے ملک کے شمالی اور جنوبی علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Jun ۰۵, ۲۰۱۶
سعودی عرب کے اسٹریٹیجک ریسرچ سینٹر کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک عرب ملکوں اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کے عمل کی قیادت کر رہا ہے۔
-
Jun ۰۱, ۲۰۱۶
افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے اپنی کابینہ کی تکمیل کے لئے وزیر دفاع اور نیشنل سیکورٹی کے سربراہ کے نام پارلیمنٹ میں پیش کر دیئے ہیں۔
-
May ۰۲, ۲۰۱۶
افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے اپنا دورہ پاکستان ملتوی کردیا ہے۔
-
May ۰۲, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ امریکہ کی سرکردگی میں مغربی محاذ، اسلامی محاذ کے ساتھ وسیع اور بھرپور جنگ کے ذریعے علاقے پر تسلط حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
May ۰۱, ۲۰۱۶
یمن کی نیشنل پارٹی کے سربراہ نے یمن پر سعودی عرب کی سرکردگی میں عرب اتحاد کے حملے فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Apr ۱۲, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہوں کی فہرست کا معاملہ شام کے مذاکراتی اور سیاسی عمل میں ایک مبہم مسئلے کے طور پرجوں کا توں باقی ہے
-
Mar ۳۰, ۲۰۱۶
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے دختر رسول جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں یمنی خواتین کی استقامت و پامردی کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
Mar ۲۶, ۲۰۱۶
شام میں دہشت گرد گروہ داعش کا ایک بڑا سرغنہ ہلاک ہو گیا ہے۔
-
Feb ۲۵, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹلی جنس نے دہشت گرد گروہ ریگی کے سرغنہ عبدالمالک ریگی کے بھائی کو، کسی ایک پڑوسی ملک میں گرفتار کئے جانے کی خبر دی ہے-
-
Feb ۱۹, ۲۰۱۶
افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نےکہا ہے کہ افغانستان اور ایران کے درمیان تعلقات مسلسل فروغ پارہے ہیں۔
-
Feb ۰۳, ۲۰۱۶
ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے انسداد دہشت گردی کے دستے نے لکھنئو ہوائی اڈے پر شدت پسند تنظیم لشکر طیبہ کے ایک مشتبہ سرغنے عبدالعزیز کو گرفتار کرلیا ہے
-
Feb ۰۳, ۲۰۱۶
افغانستان کے چیف ایگزیکیٹو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو اچھے اور برے میں تقسیم نہیں کیا جاسکتا اور ان میں کسی طرح کا کوئی فرق نہیں رکھا جانا چاہئے۔
-
Feb ۰۱, ۲۰۱۶
افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے نئی دہلی میں ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔