اراک میں شہید جنرل حاج عبدالله خسروی کی تشیع جنازہ
Oct ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۲:۵۳ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
مدافعین حرم کے شہداء جنرل حاج عبدالله خسروی اورسید جاوید حسینی کی تشیع جنازہ کل اراک میں منعقد ہوئی جس میں عوام اور اعلی حکام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
واضح رہے کہ شہید جنرل حاج عبدالله خسروی نے 8 سالہ دفاع مقدس میں بھی دین و مذھب و اپنی سرزمین کا دفاع کیا اور گزشتہ روز شام میں حضرت زینب (س) کے حرم کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔