تلاش
-
Aug ۰۱, ۲۰۱۹
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دو انقلابی نوجوانوں کی شہادت پر اپنے ردعمل میں فرمایا ہے کہ ظلم باقی نہیں رہے گا اور اقوام قیام عدل کی تحریک میں کامیاب ہو کے رہیں گی۔
-
Jul ۳۱, ۲۰۱۹
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ظلم و جبر پائیدار نہیں رہے گا اور انصاف کی طلبگار قوموں کا عزم ہی کامیاب ہو گا۔
-
Jul ۲۸, ۲۰۱۹
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحرین میں بے گناہ نوجوانوں کو سزائے موت دینے کی بھر پور الفاظ میں مذمت کی ۔
-
Jul ۱۸, ۲۰۱۹
بحرین کے وزیر خارجہ خالد بن احمد بن محمد آل خلیفہ نے ایک بار پھر غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو مغربی ایشیا میں حقیقی امن کی بنیاد قرار دیا ہے۔
-
Jul ۱۵, ۲۰۱۹
الجزیرہ نے بحرین کے بادشاہ کے القاعدہ دہشت گرد تنظیم اور ایران کے اندر ایک دہشت گرد گروہ کے ساتھ تعاون کا پردہ فاش کیا ہے۔
-
Jun ۲۸, ۲۰۱۹
عراقی عوام نے جمعرات کی رات منامہ اجلاس کے خلاف بغداد میں بحرین کے سفارت خانے کے سامنے وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
Jun ۲۸, ۲۰۱۹
عراقی نے ایک بار پھر فلسطین کی بھرپور حمایت کا ثبوت دے دیا ۔
-
Jun ۲۸, ۲۰۱۹
عراق کے عوام نے کل رات منامہ اجلاس کے خلاف بغداد میں بحرین کے سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
May ۰۵, ۲۰۱۹
بحرین کے ممتاز عالم دین شیخ عیسی قاسم نے ایک پیغام میں، بحرین کے اقتدار کے ڈھانچے میں پائی جانے والی مشکلات کو بیان کرتے ہوئے، عوام سے اپنے مطالبات پورے کئے جانے تک، احتجاج جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے-
-
May ۰۴, ۲۰۱۹
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحرینی وزیر خارجہ خالد بن احمد آل خلیفه کے حالیہ دھمکی آمیز بیان پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے بحرین کے وزیر خارجہ اور اس ملک کے دیگر حکام کو متنبہ کیا ہے کہ انھیں اپنے سے بڑے کو دھمکی دیتے وقت سوچ سمجھ کر بات کرنی چاہئے۔
-
Apr ۲۹, ۲۰۱۹
بحرین کے وزیرخارجہ کی جانب سے عراقی رہنما مقتدی صدر کی توہین کے بعد بحرین و عراق کے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے-
-
Apr ۱۹, ۲۰۱۹
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ہائی کمشنر نے ایک سو اڑتیس بحرینی شہریوں کی شہریت منسوخ کرنے کے آل خلیفہ کی نمائشی عدالت کے اقدام پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
Apr ۱۷, ۲۰۱۹
بحرین کی نمائشی عدالت نے حزب اللہ کے ساتھ تعلقات رکھنے کے الزام میں ایک سو اڑتیس بحرینیوں کی شہریت سلب کئے جانے کا حکم سنایا ہے۔
-
Apr ۱۳, ۲۰۱۹
بحرین کے عوام نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی کوششوں کے خلاف ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
Apr ۰۴, ۲۰۱۹
بحرین کے مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک سنگین المیہ ہے۔