SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج بحرین
  • شاہی حکومت کے خلاف بحرینی عوام کا دھرنا پچیسویں روز بھی جاری

    Jul ۱۵, ۲۰۱۶

    بحرین میں سرکردہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کیے جانے کے خلاف عوام کا دھرنا بدستور جاری ہے۔

  • بحرینی شہریوں کا احتجاجی دھرنا جاری

    Jul ۱۵, ۲۰۱۶

    آل خلیفہ حکومت کے ذریعے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کر دئے جانے کے خلاف بحرینی شہریوں کا احتجاجی دھرنا بدستور جاری ہے۔

  • بحرینی عوام کا دھرنا جاری

    Jul ۱۴, ۲۰۱۶

    بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر ان سے اظہار یکجہتی کے لئے بحرینی عوام کا دھرنا بدستور جاری ہے

  • بحرینی حکومت کا ایران پر بے بنیاد الزام

    Jul ۱۳, ۲۰۱۶

    بحرینی وزارت داخلہ نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران پر بحرین کے داخلی امور میں مداخلت کا اپنا بے بنیاد اور گھسا پٹا الزام لگایا ہے۔

  • شاہی حکومت کے خلاف بحرینی عوام کا احتجاج اور دھرنا اکیسویں روز بھی جاری

    Jul ۱۱, ۲۰۱۶

    شیعیان بحرین کے قائد اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں عوام کا احتجاج اور دھرنا اکیسویں روز بھی جاری ہے۔

  • بحرینی مظاہرین پر سیکورٹی اہلکاروں کا حملہ

    Jul ۱۰, ۲۰۱۶

    بحرینی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والوں پر حملہ کر دیا ہے

  • بحرینی عوام کے مظاہرے

    Jul ۰۹, ۲۰۱۶

    بحرین میں آل خلیفہ کی ظالم حکومت کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جس سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہےکہ یہ حکومت تشدد کے باوجود عوامی احتجاج کو ختم کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔

  • شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام کے مظاہرے جاری

    Jul ۰۹, ۲۰۱۶

    بحرینی عوام نے اپنے محبوب قائد شیخ عیسی قاسم کی شہریت سلب کرنے اور شیعوں کو سرکوب کرنے کی آل خلیفہ حکومت کی پالیسی کے خلاف مظاہرے کئے ہیں-

  • آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام کا دھرنا جاری

    Jul ۰۷, ۲۰۱۶

    سرکردہ عالم دین اور جمہوریت پسند رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام کا دھرنا بدستور جاری ہے۔

  • آل خلیفہ کی دینی امور میں مداخلت پر بحرینی علما کا ردعمل

    Jul ۰۳, ۲۰۱۶

    بحرینی علما نے حکومت کی جانب سے خمس کے امور میں مداخلت پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • بحرینی حکومت کی تشدد آمیز پالیسی جاری رہنے کے بارے میں انتباہ

    Jun ۳۰, ۲۰۱۶

    بحرین کے علما نے آل خلیفہ حکومت کی تشدد آمیز پالیسیاں جاری رہنے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

  • بحرینی عوام کا احتجاجی دھرنا اور الدراز علاقے کا محاصرہ

    Jun ۲۹, ۲۰۱۶

    بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں ان کے گھر کے باہر دس روز سے جاری دھرنے کے بعد آل خلیفہ حکومت نے الدراز علاقے کی طرف جانے والے سبھی راستوں کو بند کر دیا۔

  • بحرینی رہنما کی شہریت منسوخ کئے جانے کے خلاف دھرنا اور مظاہرے جاری

    Jun ۲۸, ۲۰۱۶

    بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے ہزاروں افراد کا دھرنا اور مظاہرہ بدستور جاری ہے۔

  • شیعہ علما کونسل پاکستان کی جانب سے بحرینی حکومت کے اقدامات کی مذمت

    Jun ۲۴, ۲۰۱۶

    شیعہ علما کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی نے بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کئے جانے کی مذمت کی ہے-

  • بحرینی رہنماؤں کی شہریت سلب کرنے کا حکم سعودی بادشاہ نے دیا ہے

    Jun ۲۲, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان نے شاہ بحرین کے نام ایک خط میں شیعہ رہنماؤں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا تھا۔

  • بحرینی علما کا آل خلیفہ حکومت کو انتباہ

    Jun ۲۲, ۲۰۱۶

    بحرین کے علما نے مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے ہر طرح کے جنونی اقدام کی بابت حکام کو خبردار کیاہے-

  • بحرینی حکومت کے ظالمانہ اقدام کےخلاف عوام کا احتجاج

    Jun ۲۱, ۲۰۱۶

    بحرین کے عوام نے اپنے ملک کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کئے جانے کے حکومتی فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے ان کےگھر کے باہر احتجاجی دھرنا دیا ہے-

  • ایرانی پارلیمنٹ کی جانب سے بحرینی حکومت کے ظالمانہ اقدام کی مذمت

    Jun ۲۱, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کردینے کے بحرینی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے-

  • بحرینی حکومت کو ڈاکٹر لاریجانی کا انتباہ

    Jun ۲۱, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے خبردار کیا ہے کہ بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شان میں گستاخی اس ملک کے بحران کے پر امن حل کی تمام راہیں مسدود کردے گی۔

  • سیاسی مخالفین کے خلاف بحرینی حکومت کے اقدامات پر ایران کا ردعمل

    Jun ۱۶, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران نے بحرینی حکومت کے ذریعے اپنے ہی شہریوں سے محاذآرائی اور اپوزیشن جماعت جمعیت الوفاق پر پابندی عائد کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS